شارجہ موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ 02 - URDU

شارجہ
موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کی پریکٹس کیجیے۔ ہمارے پاس آر ٹی اے کی تیاری کے لیے تازہ ترین سوالات ہیں جنہیں آر ٹی اے موٹر سائیکل کتابچے کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں 50 سے زائد سوالات و جوابات ہیں اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

02 موٹر سائیکل تھیوری ٹیسٹ

1 / 25

ناہموار جگہوں پر آپ ان اقدامات سے اپنا کنٹرول بہتر بنا سکتے ہیں۔۔۔؟

2 / 25

اگر سامنے والی گاڑی اپنی ہائی (اونچی) بیم سے آپ کی آنکھوں کو چندھیا رہی ہو تو آپ کو چاہیے کہ ۔۔۔؟

3 / 25

لین تبدیل کرنے سے فوراً پہلے آپ کو آخری کام کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

4 / 25

آپ ان چیزوں کا جائزہ لینے کے لیے اگلی گاڑی کی عقبی لائٹس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔؟

5 / 25

اگر پیچھے سے آنے والا کوئی ڈرائیور آپ کے پچھلے پہیےسے بہت قریب گاڑی چلا رہا ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

6 / 25

اپنی بائیک پر موجود سواریوں کو بتانا چاہیے کہ۔۔۔۔؟

7 / 25

آپ ہائی وے پر بائیک چلا رہے ہیں اور دائیں طرف سے ایک سلپ روڈ موٹر وے میں شامل ہو رہی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

8 / 25

رات کے وقت ان میں سے کس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے؟

9 / 25

بائیک چلاتے ہوئے اپنی لین میں ادھر ادھر حرکت کرنے کا مقصد ہے؟

10 / 25

بائیک چلاتے ہوئے آپ کو کس جگہ سے آگاہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

11 / 25

۔ تیز رفتار والی سڑکوں پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

12 / 25

آپ کو کس وقت اپنی لائٹس ہمیشہ آن رکھنی چاہیئیں۔۔۔؟

13 / 25

ان میں سے کن حالات میں آپ کو اپنے اور سامنے والی گاڑی کے درمیان فاصلہ بڑھا دینا چاہیے؟

14 / 25

بائیک پر سواریوں کو ساتھ بٹھانے سے یہ ہوتا ہے۔۔۔؟

15 / 25

اگر آپ کو سڑک کے پھسلن والے حصّے پر بریک لگانا پڑے تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

16 / 25

ناہموار جگہوں پر بائیک چلاتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

17 / 25

آپ تین لینوں والے کیرج وے (سڑک) پر بائیک چلا رہے ہیں اور کوئی گاڑی آپ کے برابر آ جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

18 / 25

رات کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آپ کو۔۔۔؟

19 / 25

آپ اپنے شیشوں میں نظر نہ آنے والی جگہیں (بلائنڈ سپاٹس) ختم کر سکتے ہیں؟

20 / 25

اگر آپ کا گزر سڑک کے پھسلن والے حصّے سے ہو تو آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

21 / 25

ٹریفک میں آپ کو بائیک لین کے درمیان میں کیوں چلانا چاہیے؟

22 / 25

گردن موڑ کر پیچھے دیکھنے" میں آپ کو زیادہ سے زیادہ کتنا وقت صرف کرنا چاہیے۔۔؟

23 / 25

سڑک کے کس حصّے پر کاروں سے گرے ہوئے تیل اور گریس سے واسطہ پڑنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے؟

24 / 25

آپ پارک کی ہوئی گاڑیوں کی قطار کے پاس سے گزر رہے ہوں تو آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے؟

25 / 25

اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں اور سڑکوں پر بہت زیادہ ٹریفک ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT