03 ہیوی وہیکل تھیوری ٹیسٹ شارجہ - URDU

یہ وہ نالج ٹیسٹ ہے جسے پاس کرنا بس یا ٹرک کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے، یہ آر ٹی اے شارجہ کے بس اور ٹرک ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کے مواد پر مبنی ہے۔ اس میں کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) جوابات کے ساتھ 100 سے زائد سوالات شامل ہیں۔ ابھی آزمائیں! یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 03

1 / 25

گاڑی مکمل طور پر رُکنے سے فوراً پہلے۔۔۔؟

2 / 25

آپ کو اپنے شیشوں میں زیادہ سے زیادہ کتنی دیر دیکھنا چاہیے۔۔؟

3 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو کم از کم کتنی دیر قبل منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔۔؟

4 / 25

ان میں سے کس جگہ کا آپ کو دکھائی نہ دینے (بلائنڈ سپاٹ) کا امکان زیادہ ہے؟

5 / 25

ایک بڑی گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اپنے شیشے چیک کرنے چاہیئیں۔۔؟

6 / 25

ایک تجربہ کار ڈرائیور کیسے بتا سکتا ہے کہ گیئر کب تبدیل کرنا ہے۔۔۔؟

7 / 25

پچہتر 75 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ کو اگلی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

8 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں دائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

9 / 25

اگر آپ کا کچھ سامان سڑک پر گِر جائے اور یہ نظر نہ آ رہا ہو تو آپ کو چاروں طرف کتنا فاصلہ رکھ کر انتباہی (ہیزرڈ) مثلث کے نشانات لگانے چاہیئیں؟

10 / 25

اگر آپ کی گاڑی میں ایئر بریکس ہیں تو بریک کتنی تاخیر سے لگے گی۔۔۔؟

11 / 25

زیادہ تر بھاری گاڑیوں کی بریکیں اس طرح ڈیزائن کی جاتی ہیں کہ وہ اس وقت زیادہ مؤثر طریقے سے کام کرتی ہیں جب۔۔؟

12 / 25

آپ کی گاڑی رات کے وقت بہت کم روشنی والے علاقے میں کھڑی (پارک) ہو تو لازمی طور پر کلیئرنس دکھانے اور سائیڈ مارکر لائٹس آن کرنے کے لیے آپ کی گاڑی کی چوڑائی کم سے کم کتنی ہونی چاہیے؟

13 / 25

نوے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلاتے ہوئے آپ ایک سیکنڈ میں کتنا فاصلہ طے کرتے ہیں؟

14 / 25

اگر آپ کسی تعمیراتی علاقے کی طرف جا رہے ہوں جہاں ہائی وے کی تین میں ایک لین بند ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے۔۔۔؟

15 / 25

آپ کو اپنے شیشے کس مقصد کے لیے استعمال کرنے چاہیئیں۔۔؟

16 / 25

اگر آپ کی گاڑی دن کے وقت بھاری ٹریفک والے علاقے میں کھڑی ہو تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

17 / 25

اگر آپ کی گاڑی خراب ہو جائے تو آپ کو پچھلی طرف کتنا فاصلہ رکھ کرانتباہی (ہیزرڈ) مثلث رکھنی چاہیے؟

18 / 25

کس صورت میں آپ کے ٹرک کی چھت پر پیلی گھومنے والی لائٹس کا ہونا ضروری ہے۔۔۔؟

19 / 25

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے جس کی وجہ سے کسی اور ڈرائیور کو تکلیف پہنچے یا اسے مسئلہ ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

20 / 25

بڑی گاڑیوں کے ٹریفک حادثات سے بچاؤ کو یقینی بنانا کس کی ذمہ داری ہے؟

21 / 25

ایسے چوراہے میں جہاں بائیں طرف مڑنے کے لیے تین لینیں ہوں، آپ کو کس لین کا انتخاب کرنا چاہیے؟

22 / 25

جب کوئی گاڑی بہت قریب سے آپ کا تعاقب کر رہی ہو تو بہتر ہے کہ۔۔۔؟

23 / 25

گاڑی ریورس کرتے ہوئے ان میں سے کون سی چیز زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے؟

24 / 25

زیادہ سے زیادہ حفاظت کے لیے آپ کو کس جگہ رہنا چاہیے۔۔۔؟

25 / 25

ابتدائی طور پر بریک پیڈل دبانا چاہیے۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT