01 ہیوی وہیکل تھیوری ٹیسٹ شارجہ - URDU

اس آن لائن شارجہ ہیوی وہیکل ٹیسٹ کے کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس) سوالات و جوابات کا مقصد آپ کو آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے جس کا پاس کرنا ٹرک یا بس کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ یہ بالکل مفت ہے!
ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

ہیوی وہیکل نالج ٹیسٹ 01

1 / 25

آپ کو دوا لیتے ہوئے خیال رکھنا چاہیے کہ۔۔۔؟

2 / 25

ہوا کے کم پریشر کی وارننگ دینے والا گیج کتنی دیر بعد فُل پریشر پر پہنچ جاتا ہے۔۔۔؟

3 / 25

لوڈنگ گیٹ یا ہیڈ بورڈ کہاں ہوتا ہے؟

4 / 25

گاڑی کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے آپ کی ترجیح کیا ہونی چاہیے۔۔۔؟

5 / 25

آپ کو چاہیے کہ اپنے تمام کنٹرولز تب چیک کریں جب ۔۔؟

6 / 25

اگر آپ کی گاڑی ایک جانب جھک رہی ہو تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔؟

7 / 25

گاڑی کے مجموعی حجم کا مطلب ہے۔۔۔۔؟

8 / 25

ایئر بریک سسٹم میں دو اسٹاپس کے درمیان پریشر کم ہونے کی حد کتنی ہونی چاہیے؟

9 / 25

شراب آپ کو کیسے بہتر ڈرائیور بنا سکتی ہے؟

10 / 25

ان میں سے کون سی منشیات سے تھکاوٹ دور ہونے کا احساس ہوتا ہے؟

11 / 25

آپ کے لیے اپنا کیبن ہر قسم کے کچرے سے صاف رکھنا کیوں ضروری ہے۔۔؟

12 / 25

ہر ٹائر کا پریشر ماپنے کا صحیح طریقہ کیا ہے۔۔۔؟

13 / 25

بھاری گاڑیوں کے لیے اندازہ لگانے اور ڈرائیونگ کی اضافی مہارت کیوں ضروری ہے؟

14 / 25

پلوں کے نیچے سے محفوظ طریقے سے گزرنے کے لیے آپ کے لیےاس کا جاننا ضروری ہے ۔۔۔؟

15 / 25

آپ کو اپنی سیٹ ایڈجسٹ کرنی چاہیے تاکہ کلچ دبانے پر آپ کی ٹانگ اس زاویے پر مڑے۔۔۔؟

16 / 25

ان میں سے کون سی چیز ٹائر کا نٹ ڈھیلا ہونے کی نشاندہی کرتی ہے؟

17 / 25

یہ ضروری ہے کہ آپ کا لوڈ۔۔۔؟

18 / 25

بھاری اشیاء اٹھاتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

19 / 25

لمبے سفر کے دوران تھکاوٹ سے بچنے کے لیے ان میں سے کون سی خوراک بہترین ہے؟

20 / 25

آپ کے لیے اپنی بھاری گاڑی کو چیک کرنا ضروری ہے۔۔۔؟

21 / 25

اگر آپ 18 ٹائروں والا ٹریلر چلا رہے ہوں تو کتنے ٹائروں کے پرانے یا خراب ہونے کے باوجود ٹریلر بحفاظت چلایا جا سکتا ہے؟

22 / 25

آپ کو کیسے چیک کرنا چاہیے کہ بیرونی لائیٹیں کام کر رہی ہیں یا نہیں۔۔؟

23 / 25

جب آپ کی گاڑی سڑک کی دائیں جانب کھڑی ہو تو آپ کو کس سائیڈ سے گاڑی کی طرف جانا چاہیے۔۔۔؟

24 / 25

ایئر بریک گاڑی میں آپ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ ہوا کا داخلی فلٹر بلاک ہو چکا ہے؟

25 / 25

گاڑی کے تمام سیال (مائعات/فلوئڈز) کتنے بھرے ہوئے ہونے چاہیئیں ۔۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT