شارجہ تھیوری ٹیسٹ سوالات و جوابات – قوانین 02 - URDU

کثیر الانتخابی (ملٹی پل چوائس)  سوالات کے ساتھ اس آن لائن شارجہ ٹریفک کی علامات کی پریکٹس کا مقصد آر ٹی اے کے تحریری تھیوری ٹیسٹ کی تیاری میں آپ کو مدد فراہم کرنا ہے جسے پاس کرنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے لازمی ہے۔ اور یہ بالکل مفت ہے!

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT

02 شارجہ لائٹ موٹر تھیوری ٹیسٹ

1 / 30

ہائی وے پر باہر کی جانب والی لین کو استعمال کرنا چاہیے۔۔۔؟

2 / 30

شارجہ میں کتنے فیصد ٹریفک حادثات رات کو پیش آتے ہیں؟

3 / 30

اگر آپ کی گاڑی ہائی وے پر خراب ہو جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

4 / 30

آپ کو سائرن بجاتی یا فلیشنگ لائٹس والی ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ دینا چاہیے۔۔۔؟

5 / 30

پِک اپ پر بھاری سامان لے جاتے ہوئے آپ کو سامان کیسے رکھنا چاہیے۔۔۔؟

6 / 30

ٹریلر منسلک (ٹو) کر کے ڈھلوان سے اُترتے ہوئے آپ کو چاہیے کہ۔۔۔۔؟

7 / 30

آپ کا سفر زیادہ محفوظ اور خوشگوار ہو گا اگر آپ۔۔۔؟

8 / 30

جارحانہ ڈرائیونگ۔۔۔؟

9 / 30

بسوں اور ٹیکسیوں کے لیے مخصوص ترجیحی لین یہ گاڑیاں بھی استعمال کر سکتی ہیں۔۔۔؟

10 / 30

آپ کو کبھی بھی کسی بس یا ٹرک کو اوورٹیک نہیں کرنا چاہیے، جب۔۔۔؟

11 / 30

اگر کوئی دوسرا ڈرائیور ہائی بیم ہیڈ لائٹس کے ساتھ آپ کی طرف آئے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟

12 / 30

لین تبدیل کرتے ہوئے یا موڑ مڑتے ہوئے آپ کو اپنے اشارے استعمال کرنے چاہیئیں؟

13 / 30

آپ کے لیے کس وقت گاڑی کی ہیڈ لائٹس آن کرنا ضروری ہے؟

14 / 30

اگر آپ کی کار خراب ہو جائے اور آپ کے پاس منعکس مثلث موجود ہو تو آپ کو اسے کہاں رکھنا چاہیے؟

15 / 30

آپ کی پِک اپ کے لیے مجوزہ زیادہ سے زیادہ وزن کا مطلب ہے۔۔۔؟

16 / 30

ہائی (اونچی) بیم ہیڈ لائٹس کے ساتھ کسی دوسرے ڈرائیور کے قریب پہنچنے پر آپ کو چاہیے کہ۔۔۔؟

17 / 30

ہائی (اونچی) بیم ہیڈ لائٹس استعمال کی جانی چاہیے۔۔؟

18 / 30

اگر کوئی ٹریلر دائیں بائیں ڈولنا شروع کر دے تو۔۔۔۔؟

19 / 30

جب کسی اسکول بس کے فلیشرز آن ہوں تو اس کا مطلب ہے۔۔؟

20 / 30

اگر آپ بس یا ٹیکسی کے لیے مخصوص لین استعمال کریں تو آپ کو کتنا جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔۔؟

21 / 30

کون سی جگہیں ہیں (بلائنڈ سپاٹس ) جو بس اور ٹرک ڈرائیور کو دکھائی نہیں دیتیں۔۔۔؟

22 / 30

ان میں سے کن صورتوں میں آپ کو اپنے آگے والی گاڑی سے اپنا فاصلہ بڑھا دینا چاہیے؟

23 / 30

جب سڑک اور موسمی حالات اچھے ہوں تو آپ کو سامنے والی گاڑی سے کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

24 / 30

شارجہ میں اسکول بسوں کی حدِ رفتار محدود ہوتی ہے۔۔۔؟

25 / 30

پیدل چلنے والوں کو کس وقت راستے کا حق حاصل ہوتا ہے؟

26 / 30

سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کو استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔۔۔؟

27 / 30

کار یا کسی دوسری گاڑی میں کسی سائیکل یا موٹر سائیکل سوار کے قریب سے گزرتے ہوئے آپ کو کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے؟

28 / 30

جب بھی ممکن ہو آپ کو گاڑی چلانی چاہیے۔۔۔؟

29 / 30

بریکس لگانے کا محفوظ طریقہ ہے۔۔۔؟

30 / 30

ٹریلر منسلک (ٹو) کرنے سے ان عوامل پر اثر پڑتا ہے۔۔۔؟

Your score is

ADVERTISEMENT